شیخوپورہ میں ایم تھری موٹروے پر کار الٹ گئی، تین نوجوان جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک زخمی ہو گیا

شیخوپورہ میں ایم تھری موٹروے پر کار الٹ گئی، تین نوجوان جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک زخمی ہو گیا، چار دوست جڑانوالہ سے لاہور جارہے تھے کہ شرقپورانٹرچینج کے قریب گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمی اور جاں بحق افراد کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شرقپور منتقل کیا، جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق حسن ٹاؤن لاہور سے بتایا گیا ہے،کم سن ڈرائیور کا کہناتھا کہ وہ گاڑی 120 کی رفتارسے چلا رہاتھا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights