پاکستان مسلم لیگ ن ضلع چنیوٹ کے تمام اہم عہدیداران کے اعزاز میں مہر طارق ڈاہر نے عشائیے کا اہتمام کیا

پاکستان مسلم لیگ ن ضلع چنیوٹ کے تمام اہم عہدیداران کے اعزاز میں سابق ممبر میونسپل کمیٹی چنیوٹ مہر طارق ڈاہر نے عشائیے کا اہتمام کیا ، تقریب کے مہمان خصوصی سابقہ ایم پی اے مولانا الیاس چنیوٹی تھے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights