عوامی خدمت مسلم لیگ ن کا دوسرا نام ہے: وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ عوامی خدمت مسلم لیگ ن کا دوسرا نام ہے ،ملک وقوم کی خدمت کا مشن لیکر چلے تھے جو انشااللہ جاری رہے گا، ان خیالات کا اظہار انھوں نے مریدکے کے علاقہ ٹھٹہ رگواں میں کارپٹ روڈ کی تعمیر اور گیس فراہمی منصوبے پر کام کے آغاز کے موقع پر کیا.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights