آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا اندرون و بیرون ملک اشتہاریوں کی گرفتاریوں کے لیے شہریوں اور پولیس افسران کیلئے پیغام جاری

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا اندرون و بیرون ملک اشتہاریوں کی گرفتاریوں کے لیے شہریوں اور پولیس افسران کیلئے پیغام جاری ، بیرونی ممالک روپوش اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے پنجاب پولیس، انٹر پول اور ایف آئی اے پر مشتمل لائزون ونگ قائم کردیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights