تھانہ صدر شیخوپورہ کے علاقہ موضع کالوکے میں حساس ادارے کے دو ملازم بھائیوں کے گھر میں ڈکیتی کی واردات

تھانہ صدر شیخوپورہ کے علاقہ موضع کالوکے میں حساس ادارے کے دو ملازم بھائیوں کے گھر میں ڈکیتی کی واردات، مسلح ڈاکوؤں نے 7 تولے طلائی زیورات اور 3 لاکھ روپے نقدی لوٹ لئے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights