ریلوے کے افسران کے نخرے آسمانوں پر

ریلوے کے افسران کے نخرے آسمانوں پر ، ایف اے اینڈ سی او ضیاالاسلام نیازی نے لوگوں سے ملاقات کے لیے محدود وقت مقرر کردیا،، دوردراز سے آنے والوں کو ملاقات کے لیے پریشانی کا سامنا، ریلوے ورکرزیونین کےعہدیدارکا کہنا ہے کہ ضیاالاسلام نیازی ریلوے کے آٹھوں ڈویژنزکے فنانس کے معاملات دیکھتے ہیں اُنھیں دوسروں کے لئے آسانی پیدا کرنی چاہیے.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights