مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے ہیں : ڈاکٹر مینا جحفر لغاری

پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء سابق ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر مینا جحفر لغاری کا کہنا ہے کہ مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے ہیں، الیکشن کمیشن کی طرف سے پابندی کے باوجودانتظامی افسران کے تبادلے کیے جارہے ہیں ، ان خیالات کا انھوں نے لغاری ہاؤس جام پور میں پریس کانفرنس کے دوران کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights