فیصل آباد ریلوے اسٹیشن پر ریلوے ملازمین نے تنخواہوں اور پنشن میں مسلسل تاخیر کے خلاف شدید احتجاج کیا

فیصل آباد ریلوے اسٹیشن پر ریلوے ملازمین نے تنخواہوں اور پنشن میں مسلسل تاخیر کے خلاف شدید احتجاج کیا ، پریم یونین کے مرکزی صدر شیخ محمد انور نے کہا ہے کہ 75 سال سے مسلط حکمران ٹولے نے ملک کے ساتھ کھلواڑ کیا اور وطن عزیز کو لوٹ کر کھا گئے.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights