ڈالر کی اُونچی اڑان

ڈالر کی اُونچی اڑان ، ملک بھرمیں شہری پریشان ، خریدنے کی سکت تک نا رہی ، پراٸس کنٹرول مجسٹریٹس اور کمیٹیاں منافع خوروں کو نکیل ڈالنے میں ناکام ہوچکی ہے تاہم ماڈل بازار میں اشیاء خوردونوش مارکیٹ سے پانچ سے دس روپے سستی مل رہی ہیں

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights