سرگودھا کی تحصیل بھیرہ کے علاقے نون پور نون میں سجا ثقافتی میلہ

سرگودھا کی تحصیل بھیرہ کے علاقے نون پور نون میں سجا ثقافتی میلہ جس میں دنیا بھرسے مہمانوں نے شرکت کی . میلے میں نیزہ بازی ، گھڑ سواری ، پولو ، نشانہ بازی ، مختلف قسم کے عمدہ نسل کے گھوڑوں اور اونٹوں کی نمائش سمیت گھوڑا ڈانس ، اونٹ ڈانس و دیگر کئی دلچسپ اور صحت افزاء کھیلوں اور مشاغل کا مظاہرہ کیا گیا.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights