اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی لاریب اسلم کا شہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کلین اپ

اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی لاریب اسلم کا شہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کلین اپ ، دکانوں کے آگے رکھا گیا سامان قبضے میں لے لیا، کئی دکاندار دھر لیے گئے جب کہ متعدد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights