آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی لاہور سمیت تمام اضلاع کی بارڈر ایریا کی چیک پوسٹوں کے اہلکاروں سے ملاقات

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی لاہور سمیت تمام اضلاع کی بارڈر ایریا کی چیک پوسٹوں کے اہلکاروں سے ملاقات، فرائض کی بہترین ادائیگی پر حوصلہ افزائی کی ۔ آئی جی پنجاب نے کہا کہ وعدہ کریں دہشت گرد حملوں کوناصرف پسپا کریں گے بلکہ دہشت گردوں کو زندہ واپس بھی نہیں جانے دیں گے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights