زندہ دلان لاہورکے خلوص اور اخلاق سے بے حد متاثرہوا ہوں: ایتھوپیا کے سفیر جمال بکرعبداللہ

ایتھوپیا کے سفیر جمال بکرعبداللہ کا کہنا ہے کہ وہ زندہ دلان لاہورکے خلوص اور اخلاق سے بے حد متاثرہوئے ہیں جب کہ لاہورکےسری پائے ، بریانی ، کڑاہی سمیت سبھی کھابے بہت شاندار ہوتے ہیں ، ان خیالات کا اظہار انھوں نے لاہورپریس کلب کے پروگرام میٹ دی پریس میں کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights