الیکشن کمیشن آف پاکستان نےانتخابات کی وجہ سے تبادلوں پر پابندی عائد کر رکھی ہے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نےانتخابات کی وجہ سے تبادلوں پر پابندی عائد کر رکھی ہے تاہم اس کے برعکس عثمان بزدار دور میں تعینات ہونے والے چیئرمین لاہور بورڈ مرزا حبیب علی نے الیکشن کمیشن کے آڈر کی دھجیاں اڑاتے ہوئے متعدد افسران کے تبادلے کر دیے .

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights