آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات پر 32 پروبیشنر ڈی ایس پیز کو عہدوں پر باقاعدہ کنفرم کر دیا گیا

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات پر 32 پروبیشنر ڈی ایس پیز کو عہدوں پر باقاعدہ کنفرم کر دیا گیا، ریگولر پروموٹ ہونے والوں میں پرویز اقبال، ذیشان اقبال، مجاہد حسین ،شفقت علی اور دیگر شامل ہیں

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights