شیخوپورہ میں ڈرگ انسپکٹر کی مبینہ ملی بھگت سے میڈیکل سٹورز پر نشہ آور انجکشن کی فروخت دھڑلے سے جاری

شیخوپورہ میں ڈرگ انسپکٹر کی مبینہ ملی بھگت سے میڈیکل سٹورز پر نشہ آور انجکشن کی فروخت دھڑلے سے جاری،کئی گھرانوں کے چراغ گُل ہو گئے، سینکڑوں افراد سسک سسک کر زندگیاں بسر کرنے پر مجبور، چوک چوراہوں میں نشے کے عادی افراد بلا خوف و خطر انجکشن لگاتے دکھائی دینے لگے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights