لورالائی کی تحصیل میختر کے پہاڑوں پر غیر قانونی آلاٹمنٹ منظور نہیں

لورالائی کی تحصیل میختر کے پہاڑوں پر غیر قانونی آلاٹمنٹ منظور نہیں ، اس حوالے سے ملک نورالدین، مولوی عبدالخالق عبدالمتین اور دیگرمعززین نے ایک پرہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی الاٹمینٹ کے خلاف 28 فروری کو مرکزی قومی شاہراہ بند کیا جائے گا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights