کراچی پولیس آفس پر دہشت گردوں کے حملے کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ناکام بنا دیا

کراچی پولیس آفس پر دہشت گردوں کے حملے کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ناکام بنا دیا،وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کامیاب آپریشن پر پولیس ،رینجرزاور فوج کے جوانوں کو خراجِ تحیسن پیش کیا ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights