پولیس افسران اورملازمین اپنی صحت کو بہتر بنائیں: ریجنل پولیس آفیسر شیخوپورہ

ریجنل پولیس آفیسر شیخوپورہ رینج بابر سرفراز کا کہنا ہے کہ پولیس افسران اورملازمین اپنی صحت کو بہتر بنائیں، اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت پربھی توجہ بھی دیں ، پولیس اسٹیشن میں آنےوالے سائلین کی فوری داد رسی کریں،،ان خیالات کا اظہارانھوں نے شیخوپورہ پولیس کے افسران وجوانوں سے خطاب کے دوران کیا .

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights