سبی میں ایل پی جی مہنگے داموں فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

سبی میں ایل پی جی مہنگے داموں فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن ، ڈپٹی کمشنر سبی منصور قاضی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرعلی شاہ عباسی نے گیس سلنڈر مہنگا فروخت کرنے والی دوکانوں کو بھاری جرمانے کئے اور کچھ دکانوں کو سیل بھی کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights