Site icon Special TV

جنرل ہسپتال لاہور میں پروفیسر انورچوہدری کی شعبہ نیورو سرجری میں خدمات اور ڈاکٹر محمد اجمل ایسوسی ایٹ پروفیسر نیوروسرجریکی ریٹاٸرمنٹ کے موقع پرایک تقریب کا انعقاد کیا گیا

پنجاب انسٹیٹوٹ آف نیوروساٸنسز جنرل ہسپتال لاہور میں پروفیسر انورچوہدری کی شعبہ نیورو سرجری میں خدمات اور ڈاکٹر محمد اجمل ایسوسی ایٹ پروفیسر نیوروسرجریکی ریٹاٸرمنٹ کے موقع پرایک تقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹرجاوید اکرم ،سابق وزیر صحت محمد اقبال گجر سمیت پروفیسرز اور ڈاکٹرز نیوروسرجری شریک تھے. پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو ساٸنسیز کی بنیاد رکھنے میں اہم کردار ادا کرنے والے پروفیسر انور چوہدری کی کاوشوں کو وزیر صحت اور دوسرے معزز پروفیسرزاور ڈاکٹرز نیوروسرجن نے سراہا.

Exit mobile version