نگراں حکومت کی جانب سے ضلع وزیرآباد کے نوٹیفکیشن کو معطل کرنے کا فیصلہ ناقابل قبول ہے. مسلم لیگ ن

مسلم لیگ ن کے رہنما و ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر نثار احمد چیمہ کا کہنا ہے کہ نگراں حکومت کی جانب سے ضلع وزیرآباد کے نوٹیفکیشن کو معطل کرنے کا فیصلہ ناقابل قبول ہے، جسے فوری طور پر واپس لیا جائے، ان خیالات کا اظہار لیگی ایم این اے ڈاکٹر نثار احمد چیمہ نے پریس کلب وزیرآباد میں میڈیا سے بات چیت کے دوران کیا.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights