جنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی کی پیپلزپارٹی لاہور کے سینئر رھنما حافظ غلام محی الدین کے گھر آمد

سابق سینئر صوبائی وزیر جنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی کی پیپلزپارٹی لاہور کے سینئر رھنما حافظ غلام محی الدین کے گھر آمد، اُنھوں نے حافظ غلام محی الدین سے انکے صاحبزادے ندیم محی الدین کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی. اس موقع پر پیپلزپارٹی کے رہنما احسن رضوی، چودھری سجاد نذیر، ایڈوان سہوترا، ڈاکٹر رفیق، عبداللہ سردار، وقاص قریشی، محمد نواز کھچی، شہزاد بلوچ و دیگر موجود تھے،، سابق سینئر صوبائی وزیر سید حسن مرتضی نے کہا کہ پیپلزپارٹی ایک خاندان ہے اور خاندان کا ہر فرد حافظ غلام محی الدین کے غم میں برابر کا شریک ہے.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights