سمندری میں بانی و سرپرست منہاج القرآن انٹرنیشنل شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 72 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

سمندری میں بانی و سرپرست منہاج القرآن انٹرنیشنل شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 72 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا، تقریب میں منہاج القرآن اور اس کی ذیلی تنظیموں نے شرکت کی. اس موقع پر علامہ جاسم ریاض قادری نے کہا کہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے دنیا بھر میں امن کا پرچار کیا اور مختلف موضوعات پر 12 سو سے زائد کتابیں لکھی ہیں، جب کہ دنیا کے 100 سے زائد ممالک میں اسلامک سنٹرز بھی قائم کیے،،تقریب میں ضلعی ناظم تحریک منہاج القرآن سمندری پروفیسر محمد یوسف اور صدر پاکستان عوامی تحریک سمندری چوہدری سرفراز جٹ نے بھی اظہار خیال کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights