حافظ آباد میں سوئی گیس کی بندش سےگھریلو صارفین مشکلات کا شکار

حافظ آباد میں سوئی گیس کی بندش سےگھریلو صارفین مشکلات کا شکار، گیس کی بندش کا دورانیہ 22 گھنٹے تک پہنچ گیا، پنڈی بھٹیاں، سکھیکی ،جلالپور بھٹیاں میں بھی گیس کی لوڈ شیڈنگ،شہریوں کا مظاہرہ ،سوئی گیس حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights