سمندری میں مہنگائی مکاؤ غریب بچاؤ ریلی نکالی گئی

سمندری میں مہنگائی مکاؤ غریب بچاؤ ریلی نکالی گئی جس میں وکلاء، انجمن تاجران اور کلرکس بار ایسوسی ایشن شرکت کی ،،شرکا نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی . اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ مہنگائی کے باعث کاروبارِ زندگی تباہ ہوچکا ہے ، حکومت رحم کھائے اور عوام کوریلیف دینے کا اعلان کرے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights