شکرگڑھ میں مہنگائی کیخلاف ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی کے ضلعی صدرسمیت 75 افراد پر مقدمہ درج کر لیا گیا

شکرگڑھ میں مہنگائی کیخلاف ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی کے ضلعی صدرسمیت 75 افراد پر مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمے میں 35نامزد افراد شامل ہیں، مقدمے میں روڈ بلاک کرنے سمیت دیگر دفعات شامل ہیں. پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے ماررہے ہیں.گزشتہ روزصدر پی ٹی آئی نارووال کی قیادت میں مہنگائی کے خلاف ریلی نکالی گئی تھی.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights