مانانوالہ میں مرغی کا گوشت 700 سو روپے اور بکرے کا گوشت 1500 روپے میں فروخت ہونے لگا

مانانوالہ میں مرغی کا گوشت 700 سو روپے اور بکرے کا گوشت 1500 روپے میں فروخت ہونے لگا، پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی کھلی چھوٹ، قصاب مافیا نے سرکاری ریٹ پر گوشت بیچنے سے صاف انکار کر دیا ، شہریوں نے نگران وزیراعلیٰ اور اعلی حکام سےفوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights