الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے مستحق اور ضرورت مند افراد کی امداد کا سلسلہ جاری

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے مستحق اور ضرورت مند افراد کی امداد کا سلسلہ جاری ، گجرات میں 100 سے زائد مردوخواتین میں بستر تقسیم کئے گئے.اس موقع پرڈاکٹر طارق سلیم ، چوہدری انصر محمود ایڈووکیٹ، راجہ ساجد شریف اور دیگرافراد بھی موجود تھے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights