دارالعلوم تعلیم القرآن وزیر آباد میں 9 ویں سالانہ محفل حسن قرات کا انعقاد کیا گیا

دارالعلوم تعلیم القرآن وزیر آباد میں 9 ویں سالانہ محفل حسن قرات کا انعقاد کیا گیا، جس میں قومی و بین الاقوامی شہر ت یافتہ قرا حضرات اور ثناء خوان رسول ؐ نے ہدیہ عقیدت پیش کیا،محفل میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی،بابرکت محفل کے بارے میں جانتے ہیں

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights