ملکی سیاست میں بڑی سیاسی ہلچل

ملکی سیاست میں بڑی سیاسی ہلچل، سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ اپنے 10 سابق اراکین پنجاب اسمبلی سمیت تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ،، پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے پرویز الٰہی نے لاہور کے زمان پارک میں ملاقات کی جس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا گیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights