روہیلانوالی میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران سو روپے کلو کا اضافہ ہوگیا

روہیلانوالی میں چکن کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ، مرغی کے گوشت کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران سو روپے کلو اضافہ ہوگیا، پانچ سو ساٹھ روپے کلو فروخت ہونیوالے چکن کی قیمت چھ سو ساٹھ روپے کلوہو گئی، شہری چکن کی بڑھتی قیمتوں سے پرہشان دکھاٸی دینے لگے

شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگاٸی کے باعث جینا محال ہو چکا ہے ، حکومت اشیائے خورد ونوش کی قیمتوں میں کمی کرکے عوام کو ریلیف فراہم کرے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights