شکرگڑھ میں الیکٹرانک میڈیا کلب 2023 کے انتخابات مکمل

شکرگڑھ میں الیکٹرانک میڈیا کلب 2023 کے انتخابات مکمل، عرفان خان صدر ،اشتیاق ربانی جنرل سیکرٹری اور ضیا الحق چئیرمین منتخب ہوگئے جب کہ دیگر عہدیداروں میں شاہداقبال سنئیر نائب صدر،نسیم عباس نائب صدر، شیخ حسن جوائنٹ سیکرٹری ، رانا اشتیاق سیکرٹری فنانس، شفیق شیرازی سیکرٹری نشرو اشاعت اور محمد یاسین میڈیا کوآرڈینٹر منتخب ہو گئے ،سیاسی ،سماجی حلقوں نے الیکٹرانک میڈیا کلب کے نمائندوں کو مبارکباد دی ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights