حافظ آباد میں کمر توڑ مہنگائی کے خلاف مظاہرہ

حافظ آباد میں کمر توڑ مہنگائی کے خلاف مظاہرہ ، آل پاکستان کلرکس ایسوی ایشن اور درجہ چہارم کے ملازمین نے مہنگائی کیخلاف احتجاج کیا ، مظاہرے میں ملازمین نے آلو ،پیاز، ٹماٹر اور روٹیاں گلے میں لٹکا بڑھتی یوئی مہنگائی پر اور حکومت کی ناقص پالیسیوں پر نعرے بازی کی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights