فورٹ عباس میں کھاد مافیا کیخلاف اسسٹنٹ کمشنر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع متحرک

فورٹ عباس میں کھاد مافیا کیخلاف اسسٹنٹ کمشنر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع متحرک ، کھاد کی دکانوں اور گوداموں کو چیک کیا ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع حسن ضیاء نے کھاد ڈیلرز کے ساتھ میٹنگ کے دوران کہا کہ کھاد کنٹرول ریٹ سے زائد میں بیچنا خلاف قانون ہے، کھاد بلیک کرنے والے مافیا کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights