شکر گڑھ کے تھانہ کوٹ نیناں کی حدود میں 13 سالہ پانچویں جماعت کے طالبعلم سبحان خان کےاندھے قتل کا معمہ حل ہوگیا

شکر گڑھ کے تھانہ کوٹ نیناں کی حدود میں 13 سالہ پانچویں جماعت کے طالبعلم سبحان خان کےاندھے قتل کا معمہ حل ہوگیا، ڈی ایس پی سرکل شکر گڑھ رائے احسان الٰہی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ملزم گلفام کو جدید ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے اسلحہ سمیت گرفتار کیا گیا ہے.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights