چنیوٹ میں پی ٹی آئی رہنماؤں نے جیل بھرو تحریک میں بھرپور شرکت کا اعلان کردیا

چنیوٹ میں پی ٹی آئی رہنماؤں نے جیل بھرو تحریک میں بھرپور شرکت کا اعلان کردیا ، سابق صدر پی ٹی آئی میاں شوکت علی ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ وہ گرفتاری دینے کے لئے تیار ہیں ، عوام کے حقوق پر قابض کرپٹ پی ڈی ایم ٹولے کا ہر حال میں محاسبہ کرینگے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights