پاکستان تحریک انصاف شیخوپورہ پی پی 140کے امیدوار میاں علی بشیر کی قیادت میں الیکشن کراو ملک بچاؤ ریلی نکالی گئی

پاکستان تحریک انصاف شیخوپورہ پی پی 140کے امیدوار میاں علی بشیر ایڈووکیٹ کی قیادت میں الیکشن کراو ملک بچاؤ ریلی نکالی گئی،ریلی کا آغاز انصاف ہاؤس شیخوپورہ سے کیا ،ریلی پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے سینکڑوں گاڑیوں کے ساتھ شرکت کی،ریلی کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف شیخوپورہ پی پی 140کے امیدوار میاں علی بشیر ایڈووکیٹ نے کہا کے عمران خان صاحب کی کال کے بعد آج ریلی نکالی گئی ہے مزید انہوں نے کہا کے آج وہ سیکنڑوں کارکنان کے ساتھ شیخوپورہ جیل کے آگے گرفتاری بھی دیں رہے ہیں.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights