اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد کا قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاون

اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد کا قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاون، کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار کروا لی،،ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ فیاض احمد موہل کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد محمد سلیم آسی نے قبضہ مافیا کے خلاف محکمہ ریونیو افسران اور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ گرینڈ اپریشن کیا ، اوربھاری مشنیری کی مدد سے کھیتوں میں کھڑی فصل اور زمین پر بنے ڈیرے کو مسمار کر دیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights