ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت بہاولنگر چوہدری لطیف اللہ کی عوامی پریس کلب مروٹ آمد

ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت بہاولنگر چوہدری لطیف اللہ کی عوامی پریس کلب مروٹ آمد ، عوامی پریس کلب کے ممبران اور عہدیداران نے اُن کا استقبال کیا . اس موقع پر اظہارخیال کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت بہاولنگر چوہدری لطیف اللہ عوامی پریس کلب کا شکر یہ ادا کیا اور دورہ مروٹ کے مقاصد بیان کیے.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights