اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں اقراء مصطفیٰ نے گورنمنٹ مڈل سکول غریب آباد ، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال اور آراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ کیا

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں اقراء مصطفیٰ نے گورنمنٹ مڈل سکول غریب آباد ، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال اور آراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ کیا، صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا ، سٹاف کی حاضری چیک کی ، اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ تمام ملازمین اپنے اپنے فرائض ایمانداری اور دیانتداری سے سرانجام دیں.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights