سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت اجلاس

سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت اجلاس، ڈی آئی جی انوسٹی گیشن سہیل سکھیرا،ایس ایس پی سی آئی اے کیپٹن(ر) لیاقت علی ملک،ایس ایس انوسٹی گیشن انوش مسعود چوہدری سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے . سی سی پی او نے پرانے زیر التوا مقدمات میں ملزمان کے سٹیٹس کا بھی جائزہ لیا، سی سی پی او لاہور کا زیر تفتیش کیسز میں چالانوں،روڈ سرٹیفکیٹس کی عدم تکمیل اور تاخیر پر ناپسندیدیگی کااظہار کیا .

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights