صادق آباد میں انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کا اجلاس منعقد ہوا

صادق آباد میں انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت جام عثمان غنی نے کی اجلاس میں بارکھان میں ہونے والے دلخراش اور انسانیت سوز واقعہ کے خلاف مذمتی قرارداد پاس کی گئی، اس موقع پر آئی ایچ آرایم کے عہدیداروں نے احتجاج کیا اور ملزمان کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights