فورٹ عباس کے نواحی گاؤں چک نمبر 263 میں آوارہ کتوں نے کسانوں کے سینکڑوں مویشیوں کو کاٹ کر ہلاک اور زخمی کر دیا

فورٹ عباس کے نواحی گاؤں چک نمبر 263 میں آوارہ کتوں نے کسانوں کے سینکڑوں مویشیوں کو کاٹ کر ہلاک اور زخمی کر دیا، اطلاع ملتے ہی محکمہ لایئو اسٹاک کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اورزخمی مویشیوں کو ویکسین لگانا شروع کر دی، کتے کے کاٹنے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ، مقامی افراد نے فورٹ عباس انتظامیہ سے آوارہ کتے مار مہم شروع کرنے کی اپیل کی ہے تاکہ انسان اور جانور محفوظ رہ سکیں.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights