Site icon Special TV

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سرمد تیمور نے ضلع شیخوپورہ میں ڈیجیٹل مردم شماری کے تیسرے روز شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سرمد تیمور کا کہنا ہے کہ ملک بھرکی طرح ضلع شیخوپورہ میں بھی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز کردیاگیا ہے جو یکم اپریل تک جاری رہےگی۔ضلع بھر میں 3 ہزار سے زائد ٹیمیں اس مہم میں حصہ لیں گی جن کو ڈسٹرکٹ پولیس کی جانب سے سیکورٹی بھی فراہم کی جائے گی۔

ڈپٹی کمشنر سرمد تیمور نے عوام سے اپیل کی کہ وہ مردم شماری کے لیے آنے والی ٹیموں سے بھرپورتعاون کریں۔

Exit mobile version