Site icon Special TV

فورٹ عباس کے تھانہ مروٹ کی حدود میں ظلم کی انتہا ہو گئی

فورٹ عباس کے تھانہ مروٹ کی حدود میں ظلم کی انتہا ہو گئی ، بدبخت بیٹے نے اپنے باپ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، باپ نے بتایا کہ نافرمان بیٹا پہلے بھی کئی بار تشدد کا نشانہ بنا چکا ہے، بوڑھے شخص نے ڈی پی او بہاولنگر سے کاروائی کا مطالبہ کیا ہے

Exit mobile version