Site icon Special TV

سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ اور ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سہیل اختر سکھیرا میں ٹھن گئی

سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ اور ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سہیل اختر سکھیرا میں ٹھن گئی، سہیل اخترسکھیرا نےسی سی پی او کےساتھ کام کرنےسےانکارکردیا. ذرائع کے مطابق بلال صدیق کمیانہ نےاجلاس کےدوران ڈی آئی جی سے ناروا رویہ رکھا، سہیل سکھیراپرتلخ جملے کستےرہے،،ڈی آئی جی سہیل سکھیرانے ماتحت افسران کی موجودگی میں سی سی پی اوکےرویےپراحتجاج ریکارڈکروایا اور اجلاس سے اُٹھ کر چلےگئے, سی سی پی او کےرویے سےتنگ ڈی آئی جی انوسٹی گیشن نے2 ماہ کی رخصت کی درخواست دےدی

Exit mobile version