سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ محمد ایاز سلیم کے احکامات کے پیش نظر گوجرانوالہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری

سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ محمد ایاز سلیم کے احکامات کے پیش نظر گوجرانوالہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ، بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کے 03ارکان اظہر عرف فوجی، راشد اور بلال کو پولیس نے دھر لیا ، ملزمان سے 06لاکھ 50ہزار روپے نقدی،01عدد کار اور2عدد رائفلیں برآمد کرلیں ، سی پی او محمد ایاز سلیم کا کہنا ہے کہ لوگوں کی جان مال کا تحفظ پولیس کے اولین فرائض میں شامل ہے، ڈکیتوں،راہزنوں اور سماج دشمن عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹتے ہوئے شہریوں کو امن کی فضا فراہم کریں گے ۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights