خانقاہ ڈوگراں کے نواحی گاؤں سالار بھٹیاں کے زمیندار محمد یونس کی سالار بنگلا کے قریب 25 ایکٹر پر تیار گندم کی فصل کو آگ لگ گئی

خانقاہ ڈوگراں کے نواحی گاؤں سالار بھٹیاں کے زمیندار محمد یونس کی سالار بنگلا کے قریب 25 ایکٹر پر تیار گندم کی فصل کو آگ لگ گئی جس کی اطلاع ریسکیو 1122 کو دی گئی ، امدادی کارکنوں نے کافی تگ ودو کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ جس سے کاشتکار کی لاکھوں روپے مالیت کی باقی ماندہ تیار فصل جلنے سے بچ گئی ۔ مقامی افراد نے ریسکیو 1122 کے اقدامات اور بروقت کارروائی کو سراہا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights