سمندری میں رات گئے ڈکیتی کی واردات

سمندری میں رات گئے ڈکیتی کی واردات ،10 نامعلوم ملزمان فیملی کو یرغمال بنا کر طلائی زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے ، پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اور ملزمان کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights